دعائے محمود

0

محمد طارق خان 

۳ اکتوبر ۱۹۹۸


تمہاری آنکھ کا کاجل، سدا سلامت ہو 

تمہارے روپ کا کُندن رہے مہ تاباں 


وفا، خلوص، محبت تمہاری باندی ہو 

تمہارے دل میں ہو باقی نہ کوئی بھی ارماں


بہار تیری زندگی میں ہر دم ہو

خزاں کے موسم پَرے پَرے سے رہیں


گلاب ہونٹوں کے ہر دم کِھلے کِھلے سے رہیں

غم حیات تجھ سے فاصلے سے رہیں

★☆★☆★☆★


Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

آپ کا تبصرہ ہمارے لئے اہمیت رکھتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !